Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ میں بسنت میلہ

جدہ کائٹ کلب کی طرف سے سالانہ بسنت میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ سعودی فیملیز اور اداکارہ میگھا نے بھی شرکت کی۔ بسنت میلے میں نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے اور روایتی رقص پیش کیا۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: