Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انڈیا میں خواتین کے لیے چلتے پھرتے واش رومز

انڈیا میں عوامی مقامات پر خواتین اور لڑکیوں کے لیے بیت الخلا کی عدم موجودگی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ تاہم انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشڑا کے شہر پونا میں ایک ایسا انتظام کیا گیا ہے جو کہ اس مسئلے کا حل دکھائی دیتا ہے۔ کچھ افراد نے مل کر پرانی بسوں کو واش روم میں تبدیل کر دیا ہے جسے پانچ روپے دے کر خواتین اور لڑکیاں استعمال کر سکتی ہیں۔ اس بارے میں مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: