Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

لاہور قلندرز سے عشق تو ہے!

پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی ٹیم  آج جمعے کو اپنا پہلا میچ ملتان سلطانز کے خلاف لاہور میں کھیل رہی ہے۔ کیا اس بار وہ گزشتہ سیزنز کی مایوس کن کارکردگی کا تسلسل توڑنے میں کامیاب ہو سکے گی؟ لاہور قلندرز کی ٹیم اور اس کی کارکردگی پر مہوش بھٹی کا وی لاگ
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: