Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بریدہ میلے میں کلاسیک گاڑیاں دلچسپی کا محور

بریدہ۔۔۔۔۔بریدہ میلے 38ویں قدیم کلاسیک گاڑیاں شائقین کی دلچسپی کا محور بن گئیں۔ ان میں سے بعض 90برس پرانی ہیں۔ میلے کی انتظامیہ نے 70سے زیادہ کلاسیک گاڑیوں کیلئے الگ پویلین قائم کیا ہے۔ بریدہ کے شہری قدیم زمانے سے پرانی کلاسیک گاڑیوں کے شوقین مانے جاتے ہیں۔

شیئر: