Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

پاکستان میں خواتین کے لیے بنائی گئی ’بیٹی‘ ایپ کتنی مددگار

حکومت کی جانب سے خواتین کے مسائل کے حل اور ان کی مدد کے لیے بنائی گئی ’بیٹی‘ ایپلیکیشن پر پاکستان کی خواتین نے خوشی کا اظہار کیا ہے تاہم اس کے چند فیچرز اب بھی نہیں چل رہے۔ اس ایپ سے خواتین کی توقعات کس حد تک پوری ہوئی ہیں اور اس میں مزید کتنی بہتری کی گنجائش ہے اس حوالے سے دیکھیے نازش فیض کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: