Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

پشاور کے شہری ہوم گراؤنڈ پر ’زلمی‘ کے میچز دیکھنے کے منتظر

پاکستان سپر لیگ شروع ہونے پر پشاور کے مکینوں کی بھی خواہش ہے کہ زلمی کے میچ ہوم گراؤنڈ پر دیکھیں تاہم شہر کا اکلوتا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کئی برسوں سے ویران پڑا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس سٹیڈیم کی بحالی اور تعمیر نو شروع تو کی ہے لیکن پشاور کے شہری کب ہوم گراؤنڈ پر اپنی ٹیم کو کھیلتا دیکھ سکیں گے؟ صحافی انور زیب اس ویڈیو میں جواب تلاش کرتے ہیں

شیئر: