Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نمبر ملاؤ اور دیواروں کو پشاور زلمی کے رنگوں سے سجاؤ

نمبر ملاؤ اور اپنے گلی کوچوں کو پشاور زلمی کے رنگوں سے سجاؤ۔۔۔۔  پشاور زلمی کے مداح احمد ہمدرد نے زلمی سپورٹرز کے لیے دیواروں پر بلامعاوضہ نقش و نگار بنانے کا ذمہ اپنے سر لے لیا ہے۔ دیکھیے پشاور سے طارق اللہ کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: