Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی عرب کے شہر الخبر میں پتنگ میلہ

سعودی عرب کے شہر الخبر میں پتنگ میلہ سجایا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور روایتی بسنت منا کر اپنی خوش کا اظہار کیا۔ ظہران اور الخبر کائٹ کلب آفیشل کی جانب سے منعقد کیے گئے بسنت میلے میں ہزاروں رنگ برنگی پتنگوں نے آسمان کو رنگین بنائے رکھا جبکہ منچلوں نے بوکاٹا کے نعروں اور ڈانس سے سماں باندھا۔ دیکھیے الخبر سے ثنا بشیر کی ویڈیو میں

شیئر: