Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

تیار ہو؟ تیار ہیں!

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کا آغاز ہونے کو ہے اور شائقین کرکٹ کو اپنی پسندیدہ ٹیموں اور کھلاڑیوں کو میدان میں دیکھنے کا بے چینی سے انتظار ہے مگر میچ کے ٹکٹس کتنے کے ہیں اور کہاں سے ملتے ہیں؟ اردو نیوز کے عمر ملک اور جاسرہ علی اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں

شیئر: