Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں پٹرول کے نئے نرخ

نئے نرخ اتوار 16 فروری سے نافذ ہوں گے۔فوٹو: سبق
سعودی آرامکو نے پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے۔
 سبق نیوز نے سعودی آرامکو کے حوالے سے بتایا’نئے نرخ اتوار 16 فروری سے نافذ ہوں گے‘۔ 

 آرامکو کے مطابق ہر ماہ کی دس تاریخ کو پٹرول نرخوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔فوٹو: سبق

اعلامیے کے مطابق پٹرول 91 اتوار سے ایک ریال 55 ہللہ فی لٹر جبکہ پٹرول 95 دوریال11 ہللہ فی لٹر فروخت کیا جائے گا۔
 آرامکو کے مطابق اب ہر ماہ کی دس تاریخ کو پٹرول کے نرخوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔ اس کا اطلاق ہر ماہ کی گیارہ تاریخ سے ہوگا۔

شیئر: