Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

رنگ و نور سے مزین بہاولپور کا نور محل

0 seconds of 1 minute, 26 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:26
01:26
 
خوبصورت نقش و نگاری اور دنیا کے مختلف کونوں سے لائے گئے فرنیچر سے سجا نور محل پنجاب کے شہر بہاولپور کی شان میں چار چاند لگا دیتا ہے۔ اس محل کی تعمیر میں سیمنٹ کی بجائے دال اور چونا استعمال ہوا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کی یہ ویڈیو۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: