Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

پھُولوں کا پیغام

کسی کو پھول دینے کے کئی معنی ہوتے ہیں، اس لیے جب ہم کسی کو یا ہمیں کوئی پھول دیتا ہے، تو اس کے پیچھے چھپا پیغام معلوم ہونا ضروری ہے۔ پھولوں سے جُڑے انہی رنگوں کا مطلب جاننے کی کوشش کی ہے اُردو نیوز کی نامہ نگار نازش فیض اور جاسرہ علی نے اس ڈیجیٹل وڈیو میں۔  
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: