Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سانگھڑ میں پانچ لاکھ کلو لکڑی کا ’بون فائر‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ہر سال مقامی لوگ لاکھوں کلو گرام لکڑیوں کا 40 فٹ اونچا مینار کھڑا کرتے ہیں اور پھر اس کو آگ لگا دیتے ہیں۔ اس الاؤ کو بہرم بری کے میلے کی رونق سمجھا جاتا ہے دیکھیے ذوالفقار کنبھر کی اس ویڈیو میں

شیئر: