Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کی ماحول دوست مسجد

قومی ورثہ قرار دیے گئے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے اولڈ کیمپس کی تعمیرات اس حد تک ماحول دوست ہیں کہ مسجد کے اندر درخت ہیں اور کیمپس کا مرکزی محور سو سال پرانا نیم کا درخت ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: