Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

ٹیسٹ کرکٹ میں بولنگ کا اپنا مزا ہے: نسیم شاہ

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنے احساسات کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بولنگ کرنے کا اپنا مزا ہے۔ نسیم شاہ کی گفتگو اس ویڈیو میں دیکھیے
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: