Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’تندور بنانے والوں کا گزارا مشکل سے ہوتا ہے‘

تندور کی روٹی بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں اور بازاروں کے علاوہ گھروں پر بھی روٹی پکانے کے لیے تندور لگایا جاتا ہے۔ یہ تندور بنتے کیسے ہیں کاریگر ذاکراللہ بتا رہے ہیں۔ راولپنڈی سے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: