Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’مجھے ملکہ ترنم نور جہاں نے دعا دی تھی‘

پاکستان میں پنجابی فلموں کی ماضی کی معروف اداکارہ انجمن کہتی ہیں کہ ان کو ملکہ ترنم نورجہاں نے دعا دی تھی۔ ساتھی اداکار سلطان راہی مرحوم اور اپنے فلمی نام کے بارے میں انجمن کی اردو نیوز سے کی گئی گفتگو سنیے اس رپورٹ میں

شیئر: