Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

نئی چیز، نئی بات کرنا ضروری ہے

پاکستان کے معروف ٹی وی اداکار نبیل کہتے ہیں کہ وہ ’بلبلے‘ کو فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ڈرامہ دیکھنے والوں کے لیے مزاحیہ سیریل بنانا چاہ رہے تھے۔ ڈرامے میں کرداروں کے نام اور والدہ کی شادی کرانے جیسے موضوع پر نبیل کی اردو نیوز کی کوکب جہاں سے کی گئی گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: