Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امارات کی طرف سے پاکستانی بچوں کو پولیو کے قطرے فراہم

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی طبی ٹیم نے گزشتہ برس2016کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں 10ملین 673 ہزار 875 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ اماراتی مہم کے دوران پاکستان کے تمام صوبوں میں 71ملین سے زائد پولیو کے قطرے پلائے گئے۔مہم کے ذمہ داران نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مہم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے حکم پر چلائی جارہی ہے۔

شیئر: