Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جنون کی حد تک کرکٹ کا شوق

دونوں ٹانگوں سے معذور کوئٹہ کے 24 سالہ سعید اللّٰہ ارمانی کو کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ وہ خود تو کرکٹ نہیں کھیل سکتے مگر اپنی پسندیدہ ٹیم اور کرکٹرز کے بارے میں ساری معلومات رکھتے ہیں۔ ان کے پاس درجنوں کرکٹرز کی تصاویر کا نادر ذخیرہ موجود ہے۔ 
سعید اللہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے بڑے مداح ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ میدان میں جاکر پی ایس ایل میں اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں مگر معذوری اور غربت ان کی سب سے بڑی خواہش کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ 
معذور مگر باہمت کرکٹ پرستار کے بارے میں دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ ویڈیو۔ 
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: