Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

کیا بنگال ٹائیگرز بنگالی سموسے کھائیں گے؟

0 seconds of 1 minute, 38 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:38
01:38
 
اسلام آباد کے مشہور بنگالی سموسے اور ان کے ساتھ ’پروفیشنل چٹنی‘ کا ذائقہ اور پہچان سب سے الگ ہے جو شاید آپ کو کہیں اور نہ ملے۔  خستہ اور چٹخارے دار سموسوں کی دعوت کسی کسی کو ملتی ہے۔ ایسے ہی خوش نصیب بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں جنھیں بنگالی سموسہ سینٹر نے قیمے والے سموسوں کی آفر کی ہے۔ کیا بنگال ٹائیگرز یہ آفر قبول کریں گے؟ جاننے کے لیے دیکھیے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: