Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

’کھائیں، پیئں مگر سوچیں بھی‘

لاہور میں یوں تو ریستورانوں میں پیٹ پوجا کے لیے ایک سے ایک پکوان ملتے ہیں مگر شاید ہی آپ نے ایسا ریستوران دیکھا ہو جہاں آپ کو کچھ سوچنے کا بھی سامان ملے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان محمد نور خان ’یوفوریا‘ کے نام سے ایسا کیفے چلا رہے ہیں جہاں لاہور کے شہریوں کو کھانے، پینے کے ساتھ سوچنے پر مجبور کرنے کا بھی بندوبست کر رکھا ہے ۔ دیکھیے انعم قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: