Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

’گیند اُٹھانے سے بچنے کے لیے ٹینس کھیلنا شروع کیا‘

انسانی صحت کا انحصار صرف اچھی خوراک پر نہیں بلکہ جسمانی پھرتی پر بھی ہے جس کو حاصل کرنے کا بہترین طریقہ کھیل ہیں۔ ٹینس اور اس کھیل میں اپنے تجربے کے بارے میں پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی عقیل خان کیا کہتے ہیں دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: