سعودی ایئرلائن نے چین کے شہر گوانگ کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ریاض اور جدہ سے گوانگ جانے یا وہاں سے آنے والی تمام پروازیں آج اتوار سے منسوخ کردیں گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
دس سعودی طلبہ کو ووہان سے کیسے نکالا گیا ؟Node ID: 455621
-
کورونا وائرس پر سعودی تاجر فکر مندNode ID: 455701
-
کرونا، ’تیل مارکیٹ کے نقصانات پر نظر ہے‘Node ID: 455761
-
باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی ایئر لائن کے رابطہ سینٹر نے کہا ہے کہ ’وہ تمام مسافر جن کے پاس گوانگ کی ٹکٹیں ہیں وہ انہیں واپس کرکے قیمت وصول کرسکتے ہیں‘۔
سعودی ایئرلان نے کہا ہے کہ ’گوانگ کے لیے تا ہدایت ثانی تمام پروازیں معطل کردی گئیں ہیں‘۔
دوسری طرف سعودی ایئرلائن کے ذریعہ ووہان میں پھنسے سعودی طلبہ کا انخلا ہوا ہے۔ طلبہ کو لانے والا طیارہ ریاض پہنچے گا۔
— مركز الاتصال (@svmedia_center) February 2, 2020