Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

پوٹھوہار میں سرسوں کی بہار

پاکستان کے ہر علاقے کے اپنے ہی رنگ ہیں۔ اسلام آباد کی خزاں میں ہر پتہ پھول بن کر اپنا رنگ دکھاتا ہے تو اس سے جڑے خطہ پوٹھوہار میں دسمبر سے فروری تک سرسوں کھیتوں میں اپنی پیلی بہار لے کر آتی ہے۔ دیکھیے خرم شہزاد کی اس ویڈیو میں

شیئر: