Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

استور مارخور کے بچے کی علاج کے بعد قدرتی مسکن میں واپسی

گلگت بلتستان میں زخمی حالت میں ملنے والے استور مارخور کے تین سالہ بچے کو علاج کے بعد قدرتی مسکن میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ استور مارخور کے اس بچے کو مقامی نوجوانوں نے محکمہ جنگلی حیات کے عملے کے حوالے کیا تھا۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: