Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ایک ایسی دکان جہاں لڑکیوں کی خودمختاری ترجیح ہے

اسلام آباد میں دستکاری کی دکان جہاں نہ صرف ہاتھ سے بنے تکیے، مختلف کڑھائیوں سے سجے بیگز، عمدہ نقش و نگار کے حامل برتن، جیولری اور گھریلو سجاوٹ کے نمونے دیکھنے کو ملتے ہیں بلکہ یہ نوجوان لڑکیوں کے لیے اپنے ہنر سے خودمختار بننے کا ذریعہ بھی ہے۔ دستکاری کی اس منفرد دکان کو چلانے والی خاتون نیئر احمد کیا کہتی ہیں جانیے انعم قریشی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: