Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
تازہ ترین

عادل الجبیر سے امریکی سفیر کی ملاقات

خطے کی صورتحال اور مشترکہامور پر تبادلہ کیا گیا۔ فوٹو ، ایس پی اے
 وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور رکن سعودی کابینہ عادل الجبیر سے مملکت میں متعین امریکی سفیر جان ابی زید نے ملاقات کی ۔ 
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرمملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب میں متعین امریکی سفیر کو اپنے دفتر میں خوش آمدید کہا ۔ ملاقات میں خطے کی تبدیل ہونے والی صورتحال اور عالمی مسائل کے علاوہ باہمی مشترکہ مفادات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
 

شیئر: