Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

جنوبی افریقہ کے لیجنڈ ہاشم آملہ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل جنوبی افریقہ کے سٹار بیٹسمین ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو پشاور زلمی نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سٹار بیٹسمین اور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔ ہاشم آملہ پاکستان سپر لیگ فائیو میں پشاور زلمی کے بیٹنگ مینٹور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

شیئر: