Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کوئٹہ کی سات سالہ بیڈمنٹن سٹار ثروت فاطمہ

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ثروت فاطمہ صرف سات سال کی عمر میں ہی بیڈمنٹن کے کھیل میں بہترین مہارت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں لاہور میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 16جونیئر چیمپیئن شپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ وہ نہ صرف اپنی ہم عمر بلکہ کئی سینیئر کھلاڑیوں کو بھی بیڈمنٹن کورٹ میں شکست دے چکی ہیں۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: