Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پشاور میں کاروبار سعودی ناموں سے منسوب کیوں؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سعودی عرب کے شہروں اور مقدس مقامات کے ناموں پر دکانیں اور کاروباری مراکز قائم ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ دیکھییے اردو نیوز کے لیے طارق اللہ کی اس رپورٹ میں

شیئر: