Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ڈھانچوں کو نئی نویلی جیپوں میں بدلنے والا مکینک

پاکستان میں طاقتور جیپیں پسند کرنے والے حلقوں میں ملک فاروق اعوان کا نام جانا پہچانا ہے۔ وہ پرانی گاڑیوں کے ڈھانچے خرید کر ان کو اپنی مرضی سے نئی شکل دیتے ہیں۔ دیکھیے راولپنڈی سے اردو نیوز کے خرم شہزاد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: