Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

چین کورونا وائرس پر کیسے قابو پا رہا ہے؟

چین کے کورونا وائرس سے سب سے متاثرہ شہر ووہان میں مختلف جگہوں پر لوگوں کے جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں جہاں گاڑیاں روک کر افراد کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: