Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ذائقے میں کراچی کو چیلنج، دیگچی نہیں مٹکے میں بریانی

اب وہ وقت گیا جب بریانی صرف کراچی ہی کی مشہور ہوتی تھی۔ راولپنڈی کے ایک شہری نے بریانی کے ذائقے میں کراچی کو چیلنج کر دیا ہے۔ شیخ نعیم لذیذ بریانی تیار کرتے ہیں اور وہ بھی مٹکے میں۔ ان کی یہ مٹکا بریانی کھانے کے لیے لوگ دور دور سے اندرون راولپنڈی آ رہے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: