Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

’بُلبُلے دیکھ کر لوگ اپنی پریشانیاں بھول جاتے ہیں‘

پاکستانی کامیڈی ڈرامہ سیریز ’بلبلے‘ میں یوں تو ہر کردار اپنی خاص پہچان رکھتا ہے مگر ’محمود صاحب‘ کے دلچسپ کردار نے اس سِٹ کام کو مزید مزاح سے بھرپور بنا دیا ہے کہ یہ آج بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔ محمود صاحب کا کردار نبھانے والے سینیئر اداکار محمود اسلم اصل زندگی میں کتنے مختلف ہیں جانیے اس انٹرویو میں۔

شیئر: