Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

برفباری میں جھگی نشینوں پر کیا گزرتی ہے؟

پاکستان کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں بسنے والے سرد علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری کی خبریں ہیٹر کے سامنے بیٹھ کر دیکھتے اور تفریحی مقامات تک جانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں مگر جہاں برفباری ہوتی ہے وہاں کے جھگی نشینوں پر کیا گزرتی ہے، دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: