Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

دوبارہ پاکستان بیوی بچوں کے ساتھ آؤں گا: گپی گریوال

انڈین پنجابی فلموں کے اداکار اور گلوکار گپی گریوال پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارہ جنم استھان آئے اور لوگوں سے مل کر خوش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ دوبارہ پاکستان اپنی بیوی بچوں کے ساتھ آنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا، دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: