Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

بھاگ ناڑی بیل کیا کھاتے ہیں؟

بلوچستان کے علاقے کچھی کے بھاگ ناڑی نسل کے بیل پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ اپنی بھاری جسمانی ساخت کی وجہ سے دور سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان بیلوں کو کیا کھلایا جاتا ہے اور کہاں بیچے جاتے ہیں زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں جانیے

شیئر: