Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

گرم دُودھ جلیبی جسے کھانے لوگ دُور دُور سے آئیں

گرم گرم جلیبی کو گرم دُودھ میں ڈال کر کھانے کا اپنا ہی مزا ہے۔ راولپنڈی میں 60 برس پرانی دکان کی دودھ جلیبی میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے کہ جو لوگ دُور دُور سے یہاں آتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: