Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام 

بیلسٹک میزائل نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا گیا۔فوٹو: ٹوئٹر
سعودی عرب نے نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اخبار 24 نے عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے اتوار کو نجران پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا تھا جسے نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شیئر: