Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

کالام میں برف باری کے ساتھ کبڈی دنگل بھی دیکھیں

0 seconds of 1 minute, 17 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:17
01:17
 
خیبر پختونخوا کی وادی سوات کے خوبصورت سیاحتی مقام کالام میں سنو کبڈی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کالام کے وسط اور گھنے جنگلات میں واقع اوشو گراؤنڈ میں اس ٹورنامنٹ میں سوات کے مختلف علاقوں سے آٹھ  ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین کے مطابق برف پر کبڈی کا یہ کھیل ویسے تو ہرسال منعقد کیا جاتا ہے تاہم یہ پہلی دفعہ ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں سوات کے دیگر علاقوں سے بھی ٹیموں نے حصہ لیا ہے جن کا مقصد موسم سرما میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ مزید دیکھیے سوات کے صحافی انور شاہ کی اس ویڈیو میں

شیئر: