Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

اسلام آباد کی سرد ہواؤں میں بون فائر کے ساتھ میوزک کی گرمائش

سردی کے موسم میں آگ سینکنے کا مزہ ہی الگ ہے اور ایسے میں  اگر موسیقی بھی ساتھ ہی سننے کو مل جائے تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد کے کچھ سٹریٹ سنگرز بھی سردی کی ان راتوں کو انجوائے کرنے کے لیے موسیقی کے اڈے بنائے بیٹھے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں۔ 

شیئر: