Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

اپنی نسل کو معدومیت سے بچانے والا کچھوا

اپنی نسل کو معدوم ہونے سے بچانے والے ایک کچھوے کو بہت جلد گالاپیگوس جزائر کے جنگل میں بھیجا جائے گا۔ اس سو سالہ کچھوے نے سینکڑوں بچے پیدا کیے ہیں، اس کے بچوں کی تعداد لگ بھگ 800 ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: