Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان نائب الملک مقرر

شاہ سلمان کے غیر ملکی دورے کے دوران ولی عہد نائب الملک ہوں گے ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے کہا ہے کہ ان کے بیرون ملک دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امور مملکت چلائیں گے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ آج پیر 13 جنوری 2020 سے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نائب الملک ہوں گے۔ 
  • واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں

شیئر: