Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پولیو کے مریضوں کے لیے سستا آلہ

ایک پاکستانی نوجوان نے پولیو سے متاثرہ افراد کی معذوری بڑھنے سے روکنے والا آلہ تیار کیا ہے جو مقامی طور پر انتہائی کم قیمت میں دستیاب ہو گا۔ یہ آلہ کیسے فائدہ مند ہے دیکھیے پشاور سے انور زیب خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز/بلاگز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: