Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

کوئٹہ میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح میں شدید برفباری کے بعد سڑکوں پر آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔ کون سی اہم شاہراؤں کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے دیکھیے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: