Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عراق میں امریکی اڈے نشانہ

ایران نے بدھ کی صبح بیلسٹک میزائلوں سے عراق میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع  نہیں ہے۔
امریکی صدر نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے ’ہم نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں لیکن اب تک سب ٹھیک لگتا ہے۔‘
عراق میں واقع جن دو فوجی اڈوں پر دس کے قریب بیلسٹک میزائل داغے گئے وہاں امریکی فوجی رہتے ہیں۔

شیئر: