Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شاہ سلمان کا عراقی صدر سے رابطہ

شاہ سلمان نے کہاہے کہ سعودی عرب کو عراق کی امن وسلامتی عزیز ہے ( فوٹو: واس)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عراقی صدر ڈاکٹر برہم صالح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ شاہ سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی امن وسلامتی عزیز ہے۔ سعودی عرب چاہتا ہے کہ خطے میں استحکام رہے ۔ یہاں کسی قسم کے پیدا ہونے والے خلفشار پر حکمت کے ساتھ قابو پایا جائے۔

شیئر: