Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کوئٹہ، تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی کیمپ لگانے پر مجبور

کوئٹہ کے سرکاری محکمے کے  کلرک خاوند بخش گذشتہ کئی دنوں سے فٹ پاتھ پر احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں۔ خاوند بخش اس سخت سردی میں بھی اپنے بچوں کے ہمراہ احتجاج کرنے پر مجبورہیں۔ ان کے مطالبات کیا ہیں جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹیل ویڈیو میں

شیئر: