Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

نئے سال کا رنگا رنگ استقبال

دنیا کے مختلف ممالک میں سالِ نو کا جشن جوش و جذبے سے منایا گیا۔ سال 2020 کا استقبال آتش بازی کے مظاہروں اور رنگا رنگ تقاریب سے کیا گیا۔ 2020 کے آغاز کی جھلکیاں دیکھیں اس وڈیو میں۔ 

شیئر: